جاتلی پولیس کی کارروائی، ناجائز فروش گرفتار، 5 لیٹر شراب برآمد

جاتلی پولیس کی کارروائی، ناجائز فروش گرفتار، 5 لیٹر شراب برآمد

راولپنڈی(صنوبر کیانی) جاتلی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ایک شخص کو گرفتار کرکے قبضے سے 5 لیٹر شراب برآمد کرلی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔

پولیس کے مطابق شراب و منشیات کے ناسور کے خاتمے کیلئے مؤثر کارروائیاں جاری ہیں اور جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔