
وفاقی پولیس کے شہیداسسٹنٹ سب انسپکٹر مقصود علی خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی
اسلام آباد(کرائم رپورٹر)وفاقی پولیس کے شہیداسسٹنٹ سب انسپکٹر مقصود علی خان کی نماز جنازہ پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں ادا کر دی گئی۔شہید مقصود علی خان فرائض منصبی کی ادائیگی کے دوران ٹریفک حادثے میں شدید زخمی ہوئے تھے جو دوران علاج و معالجہ وفات پا گئے۔جن کی نماز جنازہ میں آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی ،سینئر پولیس












